حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال أمیرالمؤمنین علیه السلام:
اَكرِمْ ضَیْفَكَ وَاِن كانَ حقیراً وَقُم عَن مَجلِسِكَ لِأِبیكَ وَمُعَلِّمِكَ وإنْ كُنتَ امیراً
امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
مہمان کی عزت کرو اگرچہ (تہماری نظر میں) وہ کمتر اور معمولی ہی کیوں نہ ہو اور اپنے والد اور استاد کے لئے احترام کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ، خواہ تم حاکم اور بادشاہ ہی کیوں نہ ہو۔
غرر الحکم، ح 2341









آپ کا تبصرہ